All
Search
Images
Videos
Shorts
Maps
News
More
Shopping
Flights
Travel
Notebook
Report an inappropriate content
Please select one of the options below.
Not Relevant
Offensive
Adult
Child Sexual Abuse
YouTube
BBC Urdu
BBC Urdu
News Today
World News Live TV in
Urdu
Pennsylvania Muzzleloader Deer Season
Yariko Underworld Ep.2
Countryhumans Pakistan
Ukraine War 31 12 2024
BBC
and Arabfront Door
Podcasts
Urdu
Yasmeen Khan
BBC
Pakistani History
The Results of Migration Lacture in
Urdu
Bin Laden History
Urdu
Cover Dagrous Book
USA Urdu
Dacomintry
Latest News PK
Urdu
Pakistan Urdu
Newspaper
Saddam Hussein Biography
How Bin Laden Was Found
Greta
Child Abuse in Pakistan
Documentary
Urdu
for Three Lines About Bribery
Wahed Khakdan On
BBC
Osama Bin Laden 2001
Maine History
Karachi Don
Terrorism Movies
Long Movies Like Short Bus
Karakram Villages
Length
All
Short (less than 5 minutes)
Medium (5-20 minutes)
Long (more than 20 minutes)
Date
All
Past 24 hours
Past week
Past month
Past year
Resolution
All
Lower than 360p
360p or higher
480p or higher
720p or higher
1080p or higher
Source
All
Dailymotion
Vimeo
Metacafe
Hulu
VEVO
Myspace
MTV
CBS
Fox
CNN
MSN
Price
All
Free
Paid
Clear filters
SafeSearch:
Moderate
Strict
Moderate (default)
Off
Filter
YouTube
BBC Urdu
BBC Urdu
News Today
World News Live TV in
Urdu
Pennsylvania Muzzleloader Deer Season
Yariko Underworld Ep.2
Countryhumans Pakistan
Ukraine War 31 12 2024
BBC
and Arabfront Door
Podcasts
Urdu
Yasmeen Khan
BBC
Pakistani History
The Results of Migration Lacture in
Urdu
Bin Laden History
Urdu
Cover Dagrous Book
USA Urdu
Dacomintry
Latest News PK
Urdu
Pakistan Urdu
Newspaper
Saddam Hussein Biography
How Bin Laden Was Found
Greta
Child Abuse in Pakistan
Documentary
Urdu
for Three Lines About Bribery
Wahed Khakdan On
BBC
Osama Bin Laden 2001
Maine History
Karachi Don
Terrorism Movies
Long Movies Like Short Bus
Karakram Villages
21:40
BBC Documentary: Smuggling at the Pakistan-Iran Border and the Informal Economy around it
3.6M views
Jun 19, 2023
YouTube
BBC News اردو
5:40
جب دسمبر1971 میں انڈیا اور پاکستان اپنی تیسری جنگ لڑ رہے تھے تو انڈیا نے بلتستان میں واقع چلونکھا، تیاکشی، تھانگ اور ترتوک نامی چار پاکستانی دیہاتوں پر قبضہ کر لیا اور یوں ایک نئی سرحد وجود میں آ گئی۔ خاندانوں کو ٹکڑوں میں تقسیم کرتی اس نئی لکیر نے لکیر سے متاثر ہونے والوں میں غلام قادر بھی شامل تھے جو اب اسکردو میں مقیم ہیں۔ تقریبا نصف صدی سے جدا ان جیسے سینکڑوں خاندان چند کلومیٹر کی دوری پر ہیں، مگر ویزوں کی عدم فراہمی اور دونوں ملکوں کے درمیان راستوں کی بندش نے انہیں کبھی ملنے نہیں دیا۔ بی بی
1.8M views
Dec 22, 2019
Facebook
BBC URDU
2:23
کیا آپ دومنٹ میں پاکستان میں گندم کے بحران کو سمجھنا چاہتے ہیں؟ 🍞 🌾 اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو دیکھیے ہمارے ساتھی فاران رفیع اور موسیٰ یاوری کی ڈیجیٹل ویڈیو۔ | BBC URDU
283K views
Jan 29, 2020
Facebook
BBC URDU
3:43
پانچ ہزار میٹر بلندی پر ہمالیہ کے پہاڑوں میں چرواہوں کے لیے زندگی بسر کرنا یقیناً مشکل ہے۔ فنٹسوگ سیرنگ کا کہنا ہے کہ ان کی ثقافت آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہے اور وہ اُن چند افراد میں شامل ہیں جو اس پیشے سے اب بھی جُڑے ہیں۔ ویڈیو ایڈیٹنگ: عامر پیرزادہ | BBC URDU
802.3K views
Mar 16, 2021
Facebook
BBC URDU
1:53
انڈیا کے دارالحکومت دلی میں کسانوں کا ایک بڑا ہجوم لال قلعہ تک پہنچ گیا ہے اور سینکڑوں مظاہرین قلعہ کی فصیل کے اس مقام پر کھڑے ہیں۔ پولیس کسانوں کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لیے جگہ جگہ آنسو گیس اور لاٹھی چارج کا استعمال کر رہی ہے۔ کسانوں اور پولیس کے درمیان شہر میں کئی جگہ جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ دیکھیے سلمان روی اور دیپک جسروٹیہ کی یہ رپورٹ | BBC URDU
2.2M views
Jan 26, 2021
Facebook
BBC URDU
9:37
یہ کہانی ہے ایک انوکھی دوستی کی۔۔۔ 1961 میں جب اس وقت کے امریکی نائب صدر لِنڈن بی جانسن پاکستان دورے پر آئے تو کراچی کی ایک سڑک پر ان کی ملاقات ہوئی اونٹ گاڑی چلانے والے بشیر احمد سے۔ بس یہاں سے ایک نئی دوستی کا آغاز ہوا۔ بعد میں نائب صدر نے بشیر احمد کو امریکہ اپنے خصوصی مہمان کے طور پر بھی بلایا۔ ان کی دوستی کی کہانی سنا رہے ہیں ہمارے ساتھی سعد سہیل، اسے تحریر کیا ہے محقق و مورخ عقیل عباس جعفری نے ایڈیٹنگ: موسیٰ یاوری | BBC URDU
863.4K views
Oct 14, 2020
Facebook
BBC URDU
1:54
بی بی سی کے نمائندے ایلن ہارٹ ڈھاکہ میں جنگ کے آغاز سے موجود تھے اور انھوں نے بی بی سی کے فلیگ شپ پروگرام پینوراما کے لیے 'دا برتھ آف بنگلہ دیش' کے نام سے تقریباً 40 منٹ طویل فلم بنائی۔ 🇧🇩📽️🎞️ تین دسمبر کو مشرقی پاکستان میں بھارتی فوج کی پیش قدمی سے لے کر 16 دسمبر کو پاکستانی فوج کے ہتھیار ڈالنے تک ڈھاکہ میں موجود بی بی سی کے نمائندے نے کیا دیکھا؟ مکمل ڈاکیومنٹری یہاں دیکھیے: https://youtu.be/KWEP7XbO6H8 یہ پروگرام 22 دسمبر 1971 کو بی بی سی پر نشر گیا تھا | BBC URDU
3.1M views
Dec 16, 2021
Facebook
BBC URDU
6:10
دسمبر 1971 میں پاکستان کے ہزاروں فوجیوں کو انڈیا نے جنگی قیدی بنا لیا، جن میں سے چند نے قید کو قبول کرنے کی بجائے فرار کا فیصلہ کیا۔ انھوں نے دس ماہ مسلسل محنت سے فتح گڑھ کیمپ سے فرار ہونے کے لیے زیر زمین سرنگ کھودی۔ سنئیے اس فرار کی کہانی اس وقت پاکستانی فوج کے میجر طارق پرویز کی زبانی۔۔۔ 🎥: فرحت جاوید اینڈ نیّر عباس | BBC URDU
1.4M views
Jan 27, 2022
Facebook
BBC URDU
2:55
لداخ میں حالیہ جھڑپ کے بعد، جس میں 20 انڈین فوجی اور نامعلوم تعداد کے چینی فوجی ہلاک ہوئے تھے، اب دونوں ملکوں نے فوجی سطح کی بات چیت اور اپنی فوجوں کو سرحد سے پیچھے بلانا شروع کر دیا ہے۔ ہمارے ساتھی عامر پیرزارہ کو انڈین سرحد پر ایک گنجان آباد گاوں کی رسائی ملی ہے، جہاں پر عام طور پر جانا ممنوع ہے۔ انھوں وہاں سے ہمیں یہ ویڈیو بھیجی۔۔۔ | BBC URDU
224.2K views
Jun 25, 2020
Facebook
BBC URDU
8:34
نو دسمبر سنہ 1971 کو پاکستانی آبدوز ہنگور اور انڈین بحریہ کے جہاز کُھکری کے درمیان تاریخی معرکے کی کہانی سنیے ہنگور کے سابق کپتان اور ریٹائرڈ وائس ایڈمرل احمد تسنیم کی زبانی۔ ویڈیو: زبیر اعظم، محمد ابراہیم، محمد نبیل | BBC URDU
259.9K views
Dec 8, 2021
Facebook
BBC URDU
20:09
Human Trafficking: How Pakistanis get smuggled via "Dunki" (Dinghies) | BBC Documentary - BBC URDU
3M views
Mar 4, 2023
YouTube
BBC News اردو
1:30
پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایک اور جنگ کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ ایسے میں کس ملک کو فوجی اعتبار سے دوسرے پر برتری حاصل ہے؟ دیکھیے علی کاظمی کی ویڈیو۔ | BBC URDU
71.9K views
May 3, 2025
Facebook
BBC URDU
17:35
Jahan Numa: After failure of talks between US & Iran, Pakistan tries fresh mediation - BBC Urdu
164.3K views
1 month ago
YouTube
BBC News اردو
2:28
War in Iran: What Pakistani Returnees Experienced - BBC URDU
374.8K views
2 months ago
YouTube
BBC News اردو
2:25
انڈیا کی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر کو دی جانے والی نیم خودمختاری کی حیثیت اور خصوصی درجے کے خاتمے کے اعلان کے بعد وادی مسلسل تیسرے دن بھی باقی پوری دنیا سے کٹی ہوئی ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار عامر پیرزادہ نے بارہ مولا میں کشمیریوں سے بات چیت کرکے یہ جاننے کی کوشش کی کہ اب وہ اپنے مستقبل کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ | BBC URDU
34.5K views
Aug 7, 2019
Facebook
BBC URDU
0:32
بی بی سی نیوز اردو لا رہا ہے ایک نیا پروگرام ’جہاں نما‘، جس میں شامل ہونگی دنیا بھر کی خبریں! ہمارے نامہ نگار مکمل غیر جانب داری کے ساتھ آپ کے لیے لے کر آئیں گے ایسی کہانیاں جو آپ کے لیے اہم ہیں، چاہے وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں! کیونکہ یہ آپ کی دنیا ہے! تو دیکھنا نہ بھولیے گا بی بی سی نیوز اردو کا پروگرام جہاں نما، ہماری ویب سائٹ، فیس بک اور یوٹیوب پر ہر پیر سے جمعہ، رات 8 بجے۔ | BBC URDU
563.9K views
5 months ago
Facebook
BBC URDU
2:16
سندھ کے علاقے رانی پور میں پیری مریدی کے کام سے وابستہ ایک خاندان میں کام کرنے والی کمسن گھریلو ملازمہ کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ لیکن ہم اس کیس میں اب تک کیا جانتے ہیں؟ یہ بتا رہی ہیں ہماری ساتھی نادیہ سلیمان۔ فلمنگ: نعمان مسرور ایڈیٹنگ: فاران رفیع رپورٹنگ: ریاض سہیل | BBC URDU
703.2K views
Aug 17, 2023
Facebook
BBC URDU
17:33
Jahan Numa: Hormuz Crisis Deepens - US and Iran Refuse to Back Down - BBC URDU
201.7K views
1 month ago
YouTube
BBC News اردو
10:53
جاسوسی کے الزام میں پاکستان کو مطلوب انڈین سفارتکار کو فرار کروانے والے انڈین ڈیفنس اتاشی کی کہانی اُن کی بیٹی کی زبانی ایڈٹنگ: محمد ابراہیم | BBC URDU
551K views
Feb 3, 2022
Facebook
BBC URDU
3:14
بی بی سی اردو نے پاکستان میں سینسر شپ پر اس سیریز میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان میں اس حوالے سے صورتحال کیا ہے۔دیکھیے سینیئر صحافی طلعت حسین کا وی لاگ۔ بی بی سی اردو کی سینسر شپ پر سیریز میں شامل خصوصی مضامین اور ویڈیوز کے لیے کلک کریں | BBC URDU
106.2K views
Oct 12, 2018
Facebook
BBC URDU
0:24
Iranian delegation leaves Islamabad after talks with US - BBC URDU
16.2K views
1 month ago
YouTube
BBC News اردو
11:32
How do kidnappers in Pakistan operate? | BBC Documentary - BBC URDU
1.8M views
Jun 9, 2023
YouTube
BBC News اردو
1:47
ضلع کرم میں ساڑھے تین ماہ سےراستوں کی بندش اور بار بار حملوں کے بعد سیکیورٹی فورسز نے آخر کارمسلح شدت پسندوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ عزیز اللہ خان کی رپورٹ | BBC URDU
65.7K views
Jan 20, 2025
Facebook
BBC URDU
2:26
پاکستان میں مبینہ جبری طور پر لاپتہ ہونے والے افراد بازیاب ہونے کے بعد سیاسی اور سماجی سرگرمیوں سے کنارہ کشی اختیار کر لیتے ہیں اور خاموشی کی زندگی گذارتے ہیں، لیکن انعام عباسی نے اس خاموشی کو توڑ دیا ہے، ریاض سہیل اور محمد نبیل کی رپورٹ | BBC URDU
277.6K views
Jul 24, 2020
Facebook
BBC URDU
13:16
Kargil War: Why were bodies of the dead soldiers not brought back? - BBC URDU
762K views
Jul 26, 2022
YouTube
BBC News اردو
2:30
’اُس کے خواب اس کے ساتھ ہی دفن ہوگئے‘ یہ کہنا تھا سیما کا جن کی بیٹی سعدیہ کو حال ہی میں شدت پسندوں نے نشانہ بنایا اور ہلاک کردیا۔افغانستان کی سِول سوسائٹی پرحالیہ حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں خواتین کی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔ ان خواتین کا مقابلہ اُن انتہا پسند گروہوں سے ہے جو خواتین کے کام کے لیے گھر سے باہر نکلنے کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔ | BBC URDU
69.2K views
Apr 3, 2021
Facebook
BBC URDU
17:03
Jahan Numa: Trump threatens military action against Iran as100s feared dead (12 Jan 26) BBC Urdu
104.3K views
4 months ago
YouTube
BBC News اردو
15:23
Last 60 days of Muhammad Ali Jinnah's life (Part 1) - BBC URDU
956.4K views
Jul 22, 2020
YouTube
BBC News اردو
17:37
Jahan Numa: Iran and Israel trade attacks as Trump says war could end within weeks. - BBC URDU
218.9K views
1 month ago
YouTube
BBC News اردو
6:24
1965 War: 'When Pakistani bombardment forced the Indian commander to retreat' - BBC URDU
186.2K views
Sep 6, 2021
YouTube
BBC News اردو
See more
More like this
Feedback